Take a fresh look at your lifestyle.

نسخہ، حب اذاراقی، تقویت اعصاب کیلئے

نسخہ، حب اذاراقی، تقویت اعصاب کیلئے
اعصابی کمزوری اور اعصاب میں کھینچاؤ اور درد کو ختم کرکے اعصاب کو انتہائی مضبوط کرنے والا نسخہ ہے امراض باردہ کیلئے بے حدمؤثر ہے اور مقوی باہ بھی ہے نسخہ کےاجزاء مختصرمگر پراثرہیں
نسخہ الشفاء : مغزبادام مقشر10 گرام، مویزمنقی بیج نکال کر 10 گرام، اذاراقی مدبر10 گرام، زعفران 10 گرام
تر کیب تیاری : ادویہ کو پیس کر کھرل کر کے شہد مال کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح  ایک گولی شام  کھانے کے دو گھنٹہ بعد دو گلاس نیم گرم دودھ کیاساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : مقوی اعصاب اور مقوی باہ ہے، مردانہ کمزوری کو دور کرنے کیلئے بہترین نسخہ ہے اور پٹھوں جوڑوں کے درد کیلئے بھی بہترین ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں