Take a fresh look at your lifestyle.

قبض سے نجات، دیسی علاج

قبض سے نجات، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مغز بادام 10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، چہار مغز 10 گرام، مغز پستہ 6 گرام، بادیان 6 گرام، زعفران 4 رتی، الائچی خورد 2 گرام، دودھ 500 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر دودھ میں ملا کر آگ پر رکھیں جب تیسرا حصہ رہ جائے تو اتار لیں
مقدار خوراک : یہ ایک ہی خوراک ہے اس میں حسب ذائقہ چینی ڈال کر پیئں روزانہ صبح نہار منہ دس دن استعمال کریں
فوائد : قبض اور قوت باہ کیلئے نہائیت مجرب نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں