Take a fresh look at your lifestyle.

قبض کا علاج سخت قبض کا خاتمہ

قبض کا علاج سخت قبض کا خاتمہ
نسخہ الشفاء : جمال گوٹہ مدبر 7 گرام، تخم ارنڈ 7 گرام، پوست ہلیلہ 7 گرام، جوکھار10 گرام، سہاگہ بریاں 10 گرام، ہلدی 10 گرام، فلفل گرد 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : رات سوتے وقت یاں شام پانچ بجے خالی پیٹ ایک سے دو کیپسول تازہ پانی یا عرق سونف استعمال کریں
فوائد : ہر قسم کی قبض کیلئے بہت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں