Take a fresh look at your lifestyle.

نسخہ قبض سے ہمیشہ کیلئے جان چھڑائیں

نسخہ قبض سے ہمیشہ کیلئے جان چھڑائیں
نسخہ الشفاء : دار چینی 40 گرام،ایلوا 15 گرام، ہیرا کسیس 15 گرام
ترکیب تیاری : باریک پیس کر شہد کی مدد سے دو دو رتی کی گولیاں بنالیں
مقدارخوراک : دو دو گولی صبح اور شام خالی پپیٹ چائے کیساتھ استعمال کریں
فوائد : قبض، احتباس الطمث، ضعف جگر، بے قاعدگی ایام، باؤ گولہ، گیس ٹربل کیلئے بہترین علاج ہے دس دن استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں