Take a fresh look at your lifestyle.

دائمی قبض، کھٹی ڈکاریں، تیزابیت ،جلن ___کا علاج

دائمی قبض، کھٹی ڈکاریں، تیزابیت ،جلن کا علاج
نسخہ الشفاء : کلونجی  50 گرام، چھلکا اسپغول 50 گرام، شہد خالص 100 گرام
ترکیب تیاری : کلونجی پیس کر پاؤڈ کر لیں اور چھلکا بغیر پسا ہوا شہد میں ملا کر کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا ناشتہ اور کھانے کے بعد استعمال کریں
فوائد : گیس، تبخیر، معدہ کی پرانی سے پرانی تکلیف،دائمی قبض،کھٹی ڈکاریں، تیزابیت ،جلن کیلئے  بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں