Take a fresh look at your lifestyle.

نامردی کا سستا بہترین علاج

نامردی کا سستا بہترین علاج
نسخہ الشفاء : ایک اچھا سا لال سرخ سیب لیں جو جوس والا ہوتا ہے، اب اس میں لونگ چبھو دیں جتنے بھی داخل کر سکتے ہیں کر دیں لیکن لونگ کی پھول والی پتی باہر رہے جیسا کہ نیچے تصویر میں نظر آ رہا ہے پھر اس سیب کو 40 دن سائے میں رکھ دیں اسکے بعد یہ لونگ نکال لیں اور سیب پھینک دیں
ترکیب تیاری : لونگ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں بس نسخہ تیار ہے، نوٹ آپ کم از کم 7 سیب لیں ان سب کو تیار کریں
مقدارخوراک : آدھا چمچ چھوٹا چئے والا صبح نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ  کیساتھ پہلے پانچ دن روزانہ استعمال کریں پھر ایک دن چھوڑ کر ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری، پٹھوں کی کمزوری، مردانہ ٹائمنگ، جوروں کے درد کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں